آج کا دن تاریخ میں5جولائی

Published on July 5, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 521)      No Comments

لاہور(یو این پی )آج کا دن تاریخ میں5جولائی2005شنگھائی تعاون تنظیم نے پاکستان، بھارت اور ایران کو بطور مبصر رکنیت دے دی
آج کا دن تاریخ میں5جولائی1989پاکستان میں پہلی ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش
آج کا دن تاریخ میں5جولائی1983فرانس نے الجیریا پر حملہ کیا
آج کا دن تاریخ میں5جولائی1977جنرل ضیاء الحق نے ملک میں مارشل لا نافذ کردیا آئین معطل، وزیراعظم اور سیاستدان گرفتار
آج کا دن تاریخ میں5جولائی1811وینز ویلا،اسپین سے آزادی حاصل کرنے والا جنوبی امریکاکا پہلا ملک بنا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme