اسلام آباد(یو این پی )جے آئی ٹی نے پاناماکیس کی تحقیقاتی رپورٹ میں کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے جعلی دستاویزات جمع کروائیں ۔تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی کا اپنی رپورٹ میں کہناتھا کہ مریم نواز اور حسین نواز کے درمیان لکھی گئی ٹرسٹ ڈیڈ جعلی ہے ،بچوں کی طرف سے فراہم کردہ دستاویزات خود ساختہ ہیں ،ان جعلی دستاویزات پر حسین نواز ،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے بھی دستخط ہیں ،یہ جعلی دستاویزات حقائق کو توڑنے مڑونے کیلئے ہیں ،جعلی دستاویزات دینا جرم ہے ۔جے آئی ٹی کا کہناتھا کہ حسن نواز نے بھی سپریم کورٹ کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ۔
SHAMEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEE