آج کا دن تاریخ میں12جولائی

Published on July 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 508)      No Comments


اسلام آباد (یوا ین پی) آج کا دن تاریخ میں12جولائی2004اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کوفی عنان نے اشرف جہانگیر قاضی کو عراق میں خصوصی نمائندہ نامزد کیا
آج کا دن تاریخ میں12جولائی1993    جاپان کے جزیرے ہوکائیڈو میں سمندری زلزلے سے 202افراد ہلاک
آج کا دن تاریخ میں12جولائی1990    بورس یلسن نے سوویت کمیونسٹ پارٹی سے استعفی دے دیا
آج کا دن تاریخ میں12جولائی1975    ممتاز براڈ کاسٹر زیڈ اے بخاری کراچی میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں12جولائی1960    کانگو، چاڈ اور سینٹرل افریقین جمہوریہ نے آزادی کا اعلان کیا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes