آج کا دن تاریخ میں16جولائی

Published on July 16, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 394)      No Comments

لاہور ۔۔۔ آج کا دن تاریخ میں16جولائی 622رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے مکہ سے مدینہ ہجرت فرمائی
آج کا دن تاریخ میں16جولائی2001  چین اورروس کے مابین خوش ہمسائیگی اور باہمی دوستی کے معاہدے پر دستخط ہوئے
آج کا دن تاریخ میں16جولائی1979  عراقی صدر جنرل احمد حسن البکر نے استعفی دیدیا صدام حسین برسرِ اقتدار آئے
آج کا دن تاریخ میں16جولائی1967  گل یاسمین (چنبیلی) کو پاکستان کا قومی پھول قرار دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں16جولائی1951 لیاقت علی خان نے کراچی میں ریڈیو پاکستان کے نئے براڈ کاسٹنگ ہاؤس کا افتتاح کیا
آج کا دن تاریخ میں16جولائی1947 برطانوی دارلاشراف نے قانون آزادی ہند پاس کیا
آج کا دن تاریخ میں16جولائی1945 امریکہ نے ہیروشیما اور ناگا ساگی پر ایٹمی حملے سے تین ہفتے قبل پہلے نیوکلےئر ہتھیار کا خفیہ تجربہ کیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题