نیلم تھیٹر عارفوالا میں جاری اسٹیج پلے’’ہوگئی بلے بلے ‘‘ میں دعا چوہدری کی شاندار پرفارمنس

Published on July 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 299)      No Comments


لاہور (یو این پی )نیلم تھیٹر عارفوالا میں جاری اسٹیج پلے’’ہوگئی بلے بلے ‘‘ میں دعا چوہدری کی شاندار پرفارمنس اورسنبل خان ،چاندنی سحراور ثناء خان نے بھی اپنے فن کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کر رہی ہیں اداکارہ دعا چوہدری نے یو این پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے کہا کہ عارفوالا میں ہمارااسٹیج پلے ،،ہو گئی بلے بلے ،، بہت کامیاب جا رہا ہیں میں اس پلے میں اسپیشل آئٹم سونگ کر رہی ہو جو شائقین بہت پسند کر رہے ہیں اور میرے ساتھ تمام فنکار وں کی پرفارمنس کو پسند کیا جا رہا ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes