منزل ابھی دور ہے مگر ایک دن منزل حاصل کر کے دم لوں گی:نیمی ناز

Published on July 22, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 830)      No Comments


لاہور(یو این پی)گلوکارہ و اداکارہ نیمی ناز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹیلنٹ کا راستہ کبھی نہیں روکا جا سکتا جس طرح پانی اپنے بہاؤ کے ساتھ سب کچھ بہا کر لیجاتا ہے اسی طرح فنکار کے اندرکاجنون اپنی صلاحیتوں کے ذریعے سب کچھ چھوڑ کر خود کو منوا لیتا ہے ،ایک سوال کے جواب نیمی ناز کا کہنا تھا کہ منزل ابھی دور ہے مگر ایک دن منزل حاصل کر کے دم لوں گی ان کا مزید کہنا تھا کہ میری سب سے بڑی خامی یہ ہے کہ میں دوسروں پر بہت جلد اعتماد کر لیتی ہوں جس کا مجھے نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے تاہم اس کا فائدہ صرف یہ ہواہے کہ اب میں ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھا تی ہوں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes