مقامی مارکیٹ میں برائلر گوشت و انڈوں ،پھلوں کی قیمتیں

Published on July 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 710)      No Comments


لاہور(یوا ین پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میں پیر کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں کچھ اس طرح رہیں،زندہ برائلر126 اور برائلر گوشت 191 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن94 روپے میں فروخت ہوئے۔یوا ین پی کے مطابق لاہور کی مقامی مارکیٹ میں پیر کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، امردود 48سے 50 کیلا(اول) 72سے 75 روپے فی درجن ، کھجور ایرانی 116 سے 120روپے آم چونسہ110سے 115آم انور راٹو106سے 110خوبانی سفید106سے 110آڑو 116سے120آلو بخارا 106سے 110 اورانارقندھاری210 سے218 روپے فی کلو فروخت ہوا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy