اداکارہ فرح ناز 28جولائی سے ساہیوال کے ’’منچلوں‘‘پر بجلیاں گرائیں گی
Published on July 26, 2017 by admin ·(TOTAL VIEWS 1,333) No Comments
لاہور(یوا ین پی)عرصہ دراز کے بعد شائقین کی پرزور فرما ئش پراداکارہ فرح ناز جمعہ 28جولائی سے ساہیوال فرینڈز تھیٹر میں پرفارم کریں گی فرح ناز نے یونی ویژن نیوزسے باتیں کرتے ہوے کہا کہ کچھ ذاتی مصروفیت اور کچھ والدہ کی طبیت خراب ہونے کی وجہ سے کچھ عرصہ اسٹیج پر کام نہیں کرسکی ،اور اب اپنے چاہنے والوں کی فرمائش پر ساہیوال میں جمعہ 28جولائی سے اسٹیج پلے ،،بے تاج باد شاہ،،میں نیو ڈانس آئٹم کے ساتھ پرفارم کرونگی ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہمیشہ کوشش کی ہے کہ ہر نیو پلے میں کوئی منفرد آئٹم کروں اور اس میں کامیاب بھی ہوں اور ساہیوال میں ایک بار پھر کامیابی کے جھنڈے گاڈ کے آؤنگی ۔
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے
Post Views: 103
Related
Premium WordPress Themes