آج کا دن تاریخ میں27جولائی

Published on July 27, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 525)      No Comments

کراچی(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں27جولائی1963 جنرل امین الحفیظ شام کے صدر بنے
آج کا دن تاریخ میں27جولائی 2005 ممبئی میں 24گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 944ملی میٹر بارش786شہری ہلاک
آج کا دن تاریخ میں27جولائی2002 یوکرین میں ہوائی کرتب کے دوران طیارہ تماشائیوں پر گر کر تباہ ہوگیا78ہلاک،115زخمی
آج کا دن تاریخ میں27جولائی1980 ایران کے معزول شہنشاہ ، محمد رضا پہلوی مصر میں 60سال کی عمر میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں27جولائی1948 کیپٹن محمد سرور(نشانِ حیدر) اُڑی سیکٹر کشمیر میں شہید ہوئے
آج کا دن تاریخ میں27جولائی1921 ٹورنٹو یونیورسٹی (کینیڈا) کے محققین نے انسولین ایجاد کی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes