باقی کاسٹ میں وفاعلی ،آرزو،شاہد ہاشمی ،نعیم شوکی،تسلیم عباس،غلام عباس ،نائلہ خان،ودیگر فنکار شامل ہیں
لاہور (یو ین پی)ڈاکٹر آئمہ خان اور قیصر پیا فیصل آباد میں اکٹھے پرفارم کررہے ہیں ،تفصیلات کے مطابق جمعہ 28جولائی سے سٹار تھیٹر فیصل آماد میں ،،دے جا سخیا،،ڈاکٹر آئمہ خان ، قیصر پیا،وفاعلی ،آرزو،شاہد ہاشمی ،نعیم شوکی،تسلیم عباس،غلام عباس ،نائلہ خان،جاوید پیا،ارشاد کمال اور مجاہد عباس اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں ۔ڈاکٹر آئمہ خان اور قیصر پیا نے ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوے کہا ہے کہ فیصل آباد کے شائقین کی بڑی فرمائش تھی کہ ہم فیصل آباد میں اکٹھے پرفارم کریں انہوں نے کہا کہ فیصل آباد کی عوام فنکاروں سے بہت پیار کرتی ہے ۔