چھ ملکی کوالیفائی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کویت میں 5تا16نومبر 2014ء کھیلا جائے گا

Published on December 24, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 229)      No Comments

\"4\"
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) کویت میں چھ ملکی کوالیفائی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کویت میں 5تا16نومبر 2014ء کھیلا جائے گا جو ملک اس ٹورنامنٹ میں فائنل میچ جیت گیا وہ آئندہ ہونے والے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلے گا۔کویت کرکٹ ایسوسی ایشن کے منیجنگ ڈائریکٹر اسد بیگ نے بتایا کہ انٹرنیشنل قانون کے مطابق کویت میں گراؤنڈ تیارکرلی گئی ہے جس کے لئے کوالیفائی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ہورہاہے جس میں چھ ممالک ،کویت ،نیپال ،افغانستان ، متحدہ عرب امارات (یواے ای) ملیشیاء ،اورسعود ی عرب شامل ہیں ان ممالک کی جو بھی ٹیم کرکٹ میچ کا فائنل جیتے گئی وہ آئندہ ہونے والے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا حصہ بن جائے گئی

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes