شاہد خاقان عباسی عبور ی وزیراعظم ہوں گے :نوازشریف نے اعلان کر دیا

Published on July 29, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 292)      No Comments


اسلام آباد(یوا ین پی)سابق وزیراعظم نوازشریف نے باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ شہبازشریف مستقل وزیراعظم ہوں گے جبکہ عبور ی طور پر شاہد خاقان عباسی کو وزیراعظم بنایا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پنجاب ہاوس میں پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس دوران مستقل وزیراعظم کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے نام کی توثیق کر دی گئی  جبکہ عبوری وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا نام فائنل کیا گیا اور تمام لیگی رہنماوں نے نوازشریف پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme