بہاولنگر: بند مکان سے نوجوان لڑکے اور لڑکی کی تشدد شدہ لاشیں برآمد

Published on July 30, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 336)      No Comments


بہاولنگر(یو این پی) محلہ فاروق آباد میں بند مکان سے نوجوان لڑکے اور لڑکی کی تشدد شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ پر اسرار طور پر ہلاک ہونے والی لڑکی کی شناخت صائمہ کے نام سے ہوئی ہے۔ لڑکی کے ورثہ کی جانب سے ایک ہفتہ قبل صائمہ کی گمشدگی کی اطلاح متعلقہ تھانے میں دی گی تھی۔ ہلاک ہونے والے لڑکے کی شناخت نہیں ہو سکی۔ پولیس نے لاشیں اپنی تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دی ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog