کامیابی کیلئے محنت اور اپنی منزل پانے کیلئے جستجو کا ہونا بہت ضروری ہے:آرونا رانا 

Published on July 31, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 906)      No Comments

لاہور (یو این پی)معروف ماڈل و اداکارہ آرونا رانا کا کہنا ہے کہ ہر کام میں کامیابی کیلئے محنت اور اپنی منزل پانے کیلئے جستجو کا ہونا بہت ضروری ہے اب سفارش کا زمانہ نہیں ہر میدان میں ٹیلنٹ اور معیار ی کام کو ترجیح دی جاتی ہے ۔ آرونا رانا نے یواین پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے کہا کہ پاکستان فلم اور فیشن انڈسٹری میں جو ٹیلنٹ موجود ہے دنیا میں اسکی کسی اور ملک میں مثال نہیں ملتی صرف پاکستانفلم اور فیشن نڈسٹری میں نئے آنیوالوں کو موقع دینے کی ضرورت ہے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes