ٹھٹھہ ( رپورٹ:حمیدچنڈ)پاک چائناانٹرنیشنل ایجوکیشن سسٹم کی جانب سے ٹھٹہ زم زم ہال میں سرٹیفیکیٹ سیری منی پروگرام کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی جس میں چائنیز ایچ ایس کے لیول ون پاس کرنے والوں اور پوزیشنز حاصل کرنے والے طلباء4 اور طالبات میں ایوارڈ تقسیم کیے گئے تقریب کے مہمان خاص صوبائی وزیر لائف اسٹاف محمد علی ملکانی اور پاک چائناانٹرنیشنل ایجوکیشن سسٹم کے مہمان مسٹر تھانگ جکھائی تھے جبکہ میزبان سی ای او /فاونڈر جہانگیر خان مری, سی اواو فرخ خان اور ڈائریکٹر اعجاز بیگ تھے..صوبائی وزیر محمد علی ملکانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سی پیک منصوبہ پیپلزپارٹی کے کوچیئرمین آصف علی زرداری کی کوششوں کانتیجہ ہے اور اس منصوبیمیں سات ہزار ٹرانسلیٹرز کی ضرورت ہوگی انھوں نے کہا کہ سندھ حکومت ترجیح بنیادوں پر نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے اور موجودہ منصوبہ پاک چائنا انٹرنیشنل ایجوکیشن سسٹم منصوبہ بھی اسی ہی کی ایک کڑی ہے جس سینوجوانوں کو روزگار کے نئے موقع ملیں گے اور پاکستان اور پاک چائنا کی دوستی کا ایک لازوال رشتہ مزید مستحکم ہوگا انھوں نے مزید کہا کہ سندھ حکومت پاک چائنا کے ساتھ ہے اور ہرقدم پر ساتھ رہے گا اس موقع پر چائنا سے آئے مہمان تھانگ جکھائی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل ایجوکیشن سسٹم بہت اچھے طریقے سے کام کررہا ہے انھوں نیکہا کہ اس سے سی پیک منصوبے کو اور نئی جنریشن کو بہت فائدہ پہنچے گا انھوں نے کہاکہ چائنا گورنمنٹ بھی اس پروگرام میں انکے ساتھ ہے اور وہ بہت جلد پاکستان میں ایک چائنیز ایجوکیشن کانفرنس منعقد کی جائے گی پاک چائنا ایجوکیشن کے سی ای او جھانگیر خان مری نیتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لینگویج سنٹرز کی کامیابی نے ہمارے حوصلے اسقدر بلند کردیے ہیں کہ انشا اللہ ہماری یہ کوشش رہے گی کہ ہم اس پروگرام کو پاکستان کے کونے کونے میں پھلاں سکیں انھوں نیاس پروگرام کی کامیابی پر پاک فوج اور حکومت کا خصوصی شکریا ادا کیا اس موقع پرسیکرٹری شارق احمد نے بھی خطاب کیا..
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹھٹھہ میں یوم شھدہ ریلی کا اہتمام
ٹھٹھہ( رپورٹ:حمیدچنڈ) ٹھٹھہ میں یوم شھدہ ریلی کا اہتمام کیا گیا جس کی قیادت ایس ایس پی ٹھٹھ فداحسیں مستوئی سول سوسائٹی اور شھدون کے ورثاء نے کی ریلی کا آغاز پولیس لاےْن مکلی سے ہوا جو ڈی سی آفیس سے ہوتی ہوئی ایس ایس آفیس ٹھٹھہ پہنچی اس موقع پر ایس ایس پی ٹھٹھ فداحسیں مستوئی نے کہا کہ پولیس کے شھیدون کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے عوام کے جان و مال کی حفاظت کی خاطر جان کے نذرانے پیش کر کے سچ کا بول بالا کیا جسے یاد کرکے نئی نسلوں کو روشن پاکستان دیپائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گاؤن حاجی محمدین مری اس جدید دور مین صا ف پانی. بجلی صحت اور گیس جیسے بنیادی سہولیات سے محروم
ٹھٹھہ( رپورٹ:حمیدچنڈ) ٹاؤن کمیٹی مکلی تحصیل ٹھٹھہ کے گاؤن حاجی محمدین مری اس جدید دور مین صا ف پانی. بجلی صحت اور گیس جیسے بنیادی سہولیات سے محروم بار بار کوششون کے باوجود انتطامیہ بنیادی انسانی سہولیات دینے کو تیار نہین زاس ضمن میین گاؤن کے معززین حاجی احمد نواز مری، سلطان حمیدخان، علی خان مری اپنے سیکڑون حمایتیون کے ھمراہ مکلی پریس کلب مین پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ ۰۳ سالون سے بنیادی سیولیات سے محروم ہین پینے کا پانی بھی ۰۰۵۱ روپیہ فی ٹینکر کے حساب سے لینے پر مجبور. ہین انہونے کہا کہ ۰۵۱ گھرون پر مشتمل اس گاؤ ن کے مکین سیولیات نہ ہونے کی وجھ سے مشکلاتون کی زندگی بسر کر رہے ہین انہونے مطالبہ کیا کہ بنیادی مسائل فوری طور حل کئے جا ئین۔