جگہ جگہ عطائی ڈاکٹرزکلینک بناکر انسانی زندگیوں سے کھیلنے لگے فوری کاروائی کا مطالبہ

Published on August 6, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 420)      No Comments

جھنگ (  ماصل خان بیوروچیف یواین پی) جھنگ شہر کےگلی محلوں قصبوں میں قائم عطائی ڈاکٹرز کے کلینک جس میں ناتجربہ کارنان کلیفائیڈ ڈاکٹرز دن رات غریب مریضوں کی ذندگیوں سے کھیل رہے ہیں جبکہ جراح غریب مریضوں کے ذخم کاٹنے اور الودہ الات دے اپریشن کرنے میں مصروف عمل ہیں جس سے کینسر یرقان جیسی مہلک بیماریاںپھیل رہی ہیں اور کئ لوگ زندگی بھرکیلےمفلوج ہوچکے ہیں ڈی سی جھنگ اورڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی سےعوامی سماجی وصحافتی حلقوں کا مطالبہ ہےکہ ان افراد کے خلاف فوری کاروائی کرکےانکے کلینک سیل کرکے ان کوسزا اورجرمانہ عائد کیا جاے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes