چین: صوبہ سیچوان میں چھ اعشاریہ پانچ شدت کا زلزلہ، 7 افراد ہلاک، 100 زخمی

Published on August 9, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 356)      No Comments


بیجنگ(یو این پی)  زلزلہ کے باعث لوگ خوف زدہ ہو کر گھروں سے نکل آئے۔ چینی میڈیا کے مطابق زلزلے سے عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ متعددعمارتیں منہدم ہو گئیں۔ حکام کے مطابق ملبے سے سات افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں پانچ سیاح بھی شامل ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی رسپانس فورس کے دستے پہنچ چکے ہیں جبکہ امدادی ٹیموں کی جانب سے ریسکیو کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes