چودہ اگست اسلامی تاریخ کادرخشندہ ستارہ ہے شاھدعباس جوئیہ

Published on August 9, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 527)      No Comments

جھنگ ( ماصل خان بیورچیف یواین پی)پاکستان کی ازادی کیلئےلاکھوں جانوں کانذرانہ پیش کیا14اگست اسلامی تاریخ کادرخشندہ ستارہ ہےان خیالات کااظہاراسٹنٹ کمشنر شاھدعباس جوئیہ نےیواین پی نیوزایجنسی کےپیورچیف کوانٹرویودیتئےکہاکہ ازادی کیلئےلاکھوں جانوں کانذرانہ پیش کیا اپنےانےوالوں نسلوں کوازادماحول جہاں وہ اسلام کےمطابق اپنی زندگی گزارنے کیلئے لاکھوں جانوں کانذرانہ پیش کیااپنی جائیدادیئں اورمحلات سب کچھ پاکستان کیلئے چھوڑکراگئے مگراج ھماری نوجوان نسل بزرگوں کی قربانیوں سے لاعم ہیں انہوں نے مزیدکہاکہ نوجوان نسل میں جزبہ حب الوطنی بیدار کرنےکی اشدضرورت ہے کیونکہ وطن عزیز کو علامہ اقبال اور قائداعظم محمدعلی جناح کاپاکستان بننےکیلئے ہرفردکواپناکرداراداکرناھوگاڈسٹرکٹ جھنگ میں جشن ازادی حب الوطنی کےجزبےکےساتھ منایاجایےگااورتقریبات انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف عوام کوصحت کی جدیداورمفت سہولیات فراہم کررہےہیںڈاکٹررضوان نصیر
جھنگ۔۔۔ وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف عوام کوصحت کی جدیداورمفت سہولیات فراہم کررہےہیں اس حوالہ سےحکومت پنجاب احکامات اور ڈائریکٹرجنرل پنجاب ریسکیوڈاکٹررضوان نصیرکی ہدایت پرریسکیوپشینٹ ریفرل سروس کااغاززیرعلاج مریضوں کیلئےاحسن اقدام ہے اس ضمن میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افسر ریسکیو1122انجینیرعلی حسنین کی زیرصدارت ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں پشینٹ ریفرل سروس کارکردگی کا جائزہ لیاگیا ڈی او ایمرجنسی انجینرعلی حسنین نےتفصیلات کے دوران بتایاکہ حکومت کوبنیادی سہولیات فراہم کرنےکےلیےہرممکن اقدامات کررہی ہےاس حوالہ سےپنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122جھنگ نےسروس کےاغازسےجھنگ ابتک پیشنٹ ریفرل سروس کےتحت فیصل ابادمیں2041مریضوں کوہسپتال میں منتقل کیا ہے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر نے بتایا کہ پیشنٹ ریفرل سروس کے تحت فیصل ابادمیں1611لاھور26ملتان39راولپنڈی01جبکہ انٹرڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں باقی مریضوں کوریفرکیاگیاانہوں نےمزیدکہاکہ اس سروس سےبہت سےمریض مستفیدہورہےہیں اورعوام کی خدمات کاسلسلہ ہمیشہ جاری رہےگا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy