ماڈل اداکارہ ثناء خان جشن آزادی منانے میں سر گرم

Published on August 10, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,453)      No Comments

لاہور(یواین پی)ماڈل اداکارہ ثناء خان جشن آزادی منانے میں سرگرم 70ویں یوم آزادی منانے کی بھر پور تیاریوں میں مصروف۔ثنا ء خان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا دل پاکستان ہماری جان ہے اور ہمارا پیغام محبت،امن اور شانتی ہے ،ثنا ء خان نے مزید یو ا ین پی سے کہا کہ 14اگست پاکستان کی تاریخ کا وہ سنہرا دن ہے جب دنیا کے نقشے پر ایک آزاد اور خود مختار ملک کا سورج طلوع ہوا تھا جس کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے پاکستانی ہونے کے ناطے یہ دن ہماری زندگی میں سنگ میل کی حثیت رکھتا ہے ہمیں پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے اپنا اپنا کردار با خوبی اداد کرنا چاہئے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes