ماہ نورکا،،دیوانہ میرادل،،جاری،ڈائریکٹرڈاکٹر اجمل ملک نے 6حسینوں کو اکٹھا کر دیا

Published on August 11, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 519)      No Comments

لاہور (یو این پی)شالیمار تھیٹر لاہور میں ماہ نورکااسٹیج ڈرامہ،،دیوانہ میرادل،،جاری ،ڈائریکٹرڈاکٹر اجمل ملک نے 6حسینوں کو اکٹھا کر دیا 14اگست کو سپیشل شو ہو گا ،،دیوانہ میرا دل کی کاسٹ میں ماہ نور ،آشا چوہدری ،صباح چوہدری،صوفیہ خان،انیشا خان،شرمیلی،شاہد خان ،حامد رنگیلا،سرفراز وکی،وسیم پنوں،اسد مکھڑا۔مختاچن اوروقاص شامل ہیں جبکہ ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک اور پروڈیوسر ملک طارق ہیں ،یاد رہے ماہ نو ر عید کے بعد سے مسلسل شالیمار میں کامیابیاں سمیٹ رہی ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog