تحریک انصاف کا لیاقت باغ جلسے کی سکیورٹی کیلئے انتظامیہ کو ‘‘سندیسہ‘‘ لکھ دیا

Published on August 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 360)      No Comments

1111راولپنڈی (یوا ین پی) تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی عارف عباسی کی جانب سے لکھے گئے خط میں جلسے کی سکیورٹی کے ساتھ ٹریفک انتظامات کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ خط میں بتایا گیا ہے کہ لیاقت باغ میں اتوار کی شام 6 بجے سے رات 12 بجے تک جلسہ ہو گا۔ جلسے کا اہتمام تحریک انصاف اور عوامی مسلم لیگ نے مشترکہ طور پر کیا ہے۔ جلسے سے عمران خان اور شیخ رشید سمیت دیگر قائدین خطاب کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题