آج کا دن تاریخ میں13اگست

Published on August 13, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 365)      No Comments


راولپنڈی (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں13اگست1912    مولانا ابو الکلام آزاد نے الہلال جاری کیا
آج کا دن تاریخ میں13اگست گھوٹکی ٹرین حادثے میں ایک سو چھتیس مسافر ہلاک ایک سو ستر سے زائد زخمی
آج کا دن تاریخ میں13اگست2005    حکومت فرانس نے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل شاہد کریم اللہ اورایئر چیف کلیم سعادت کو فرانس کا اعلی ترین اعزاز لیجنآف آنر سے نواز
آج کا دن تاریخ میں13اگست2000پاکستان کی مشہور پاپ گلوکارہ نازیہ حسن سرطان کے باعث لندن میں انتقال کرگئیں
آج کا دن تاریخ میں13اگست1983    سری لنکا میں تین ہزار تامل شہریوں کی ہلاکت کے بعد خانہ جنگی کاآغاز
آج کا دن تاریخ میں13اگست1930    یورا گوئے میں پہلے فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کا آغاز ہوا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog