اپنے پیارے ملک پاکستان کیلئے جان بھی قربان ہے :کنزیٰ روز

Published on August 13, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,355)      No Comments

لاہور(یو این پی)کنزیٰ روز 14اگست جشن آزادی لاہور میں منا رہی ہے۔معروف سنگر، ماڈل واداکارہ کنزیٰ روز نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ اپنے پیارے ملک پاکستان کیلئے جان بھی قربان ہے میں اپنے ملک کی مٹی کو سب سے افضل اور عظیم سمجھتی ہوں پاکستان ہمارے بزرگوں نے انتہائی مشکل حالات میں اپنی جانوں کا نزرانہ دے کر حاصل کیا ہمیں اسے آگے لے کر چلنا ہے کنزیٰ روز نے یو این پی سے بات چیت کرتے ہوے کہا کہ میں جشن آزادی ہمیشہ اپنے پیارے ملک میں ہی مناتی ہوں مجھے اپنا پیارا ملک پاکستا ن جان سے پیارا ہے اپنے پیارے ملک پاکستان کیلئے جان بھی قربان ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes