تماثیل تھیٹر لاہور میں نسیم وکی کا اسٹیج ڈرامہ’’پیار کی سرکس ‘‘کامیاب

Published on August 16, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 709)      No Comments

صوبیہ خان کی شاندار پرفارمنس ،کاسٹ میں نگار چوہدری، نشا بھٹی،مہک نور اور فیروزہ علی بھی شامل

لاہور(یو این پی)تماثیل تھیٹر لاہور میں نسیم وکی کا اسٹیج ڈرامہ ،،پیار کی سرکس ،،کامیاب ۔صوبیہ خان کی شاندار پرفارمنس ۔کاسٹ میں صو بیہ کے علاوہ نسیم وکی نگار چوہدری، نشا بھٹی،مہک نور ، فیروزہ علی،گلفام ،قیصر پیا،امان اللہ۔طاہر انجم ،ہنی البیلااورپرویز خان بھی اپنے فن کی بدولت ،،پیار کی سرکس ،،کو چار چاند لگا دیئے ہیں ،اس ڈرامہ کے ڈائریکٹر نسیم وکی ہیں جبکہ صوبیہ خان کی شاندار پرفارمنس نے شائقین کے دل جیت لئے ہیں، اداکارہ صوبیہ خان کا کہنا ہے کہ اسٹیج ڈرامہ ،،پیار کی سرکس،، میں شائقین میری پرفارمنس کو میری سوچ سے زیادہ پسند کر رہے ہیں اور میں اس ڈرامہ میں سپیشل ڈانس آئٹم کر رہی ہوں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme