ڈریم گرل سنہری خان’’گرم بازار‘‘ میں پھنس گئی

Published on August 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,001)      No Comments

سنہری خان جمعہ 18اگست سے شالیمار تھیٹر’’گرم بزار‘‘ میں جلوے دیکھارہی ہے

لاہور (یو این پی)ڈریم گرل سنہری خان آج جمعہ 18اگست سے شالیمار تھیٹرمیں اسٹیج ڈرامہ ،،گرم بازار،،میں جلوے دیکھارہی ہے۔اداکارہ سنہری خان کا کہنا ہے کہ عرصہ7ماہ کے بعد شائقین کی بھر پور فرمائش پر شالیمار تھیٹر لاہور میں ڈاکٹر اجمل ملک کے ڈرامہ میں نیو ڈانس آئٹم کے ساتھ پر فارم کر رہی ہوں ۔اور میرا شالیمار تھیٹر میں کام کرنے کا ایک سال کا معاہدہ ہوا ہے۔اداکارہ نے یو ا ین پی سے باتیں کرتے ہوے کہا کہ میں نے اس پلے کیلئے سپیشل ڈانس آئٹم اور ملبوسات تیار کئے ہیں جو میرے چاہنے والے شائقین کی پسند کا مرکز بنے گے سنہری خان نے مزید کہاکہ میں کوشش کرتی ہوں کہ شائقین کی پسند کے (ع)مطابق پرفارم کروں اس لیے شائقین کے دلوں پر راج کرتی ہوں اورمیں شکر گزار ہو ں اپنے چاہنے والوں کی جو میری پرفارمنس کو بے حد پسند کرتے ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog