مسلم لیگ ن کے رہنما تنویر زمان پیپلز پارٹی میں شامل

Published on August 19, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 624)      No Comments


لاہور(یو این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء تنویر زمان رندھاوا نے اپنی جماعت کو خیر باد کہتے ہوئے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء تنویر زمان رندھاوا نے پارٹی کو چھوڑتے ہوئے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات میں کیا۔ اس اہم ملاقات میں پی پی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ اور فیصل آباد ڈویژن کے صدر حسن مرتضیٰ بھی شریک تھے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy