دو نمبرلوگوں کا فلم انڈسٹری سے صفایا ہونا چاہئے:فرح نا ز

Published on August 19, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 920)      No Comments

کچھ لوگ اپنے نام کے ساتھ پروڈیو سر،اداکار لگا لیتے ہیں مگر ان کا کام اور مقصد کچھ اور ہی ہوتا ہے :گفتگو
لاہور (یو این پی ) معروف اداکارہ فرح ناز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کچھ لوگ10ہزار میں فلم شروع کر دیتے ہیں ان کا اصل کام لڑکیوں کو ورگلانا ہے ایسے لوگوں نے اصل پرو ڈیوسرو کو بندنام کر رکھا ہے، ایسے لوگو ں کی وجہ سے ہماری فلم انڈسٹری پر بہت برا اثر پڑھ رہا ہے،فرح ناز نے مزیدیوا ین پی سے کہا کہ ایسے دو نمبرلوگوں کا فلم انڈسٹری سے صفایا ہونا چاہئے اس کیلئے حکومت کی سرپرستی بہت ضروری ہے اورکو ئی کلچرل پالیسی بھی ضروری ہے ،ایک سوال کے جواب میں فرح نا ز نے کہا کہ کچھ لوگ اپنے نام کے ساتھ پروڈیو سر،اداکار لگا لیتے ہیں مگر ان کا کام اور مقصد کچھ اور ہی ہوتا ہے ،اس کا حل ضروری ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog