ماضی کے نامور ہیرو شاہد نے دوبارہ فلموں میں جلوہ گر

Published on August 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 315)      No Comments


لاہور(یو این پی)  ماضی کے نامور فلمی ہیرو شاہد نے دوبارہ فلموں میں کام کا آغاز کردیاہے۔ عیدالفطر پر ان کی پنجابی فلم دشمنریلیز ہوئی تھی جس کے ہدایت کار مسعود بٹ تھے۔فلم میں شاہد کی پرفامنس کو ناظرین نے پسند کیا۔ان دنوں اداکار شاہد ہدایت کارجاوید شیخ کی نئی فلموجودمیں کا م کررہے ہیں۔شاہد کا کہنا ہے کہ معیاری فلمیں دوبارہ بننے سے کام کرنے میں دل لگ رہاہے۔فلم وجودمیں شاہد کے ہمراہ معروف ہیرو ندیم اور جاوید شیخ نے بھی اہم کردار اداکیاہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题