جھنگ(ماصل خان بیوروچیف یواین پی )ایل پی سلنڈروں سے گاڑیوں میں گیس فیلنگ کی جارھی ھے اگ لگنےاورائے روزکےواقعات کے باوجود غیر قانونی طریقےسےاس خطرناک کام کےروک تھام کیلئے کوئی حکومت کی جانب خاطر خواہ انتظام نظر نہیں اتا عوامی اورمیڈیا کی خبر نشر ھونے پر شاھد عباس جوئیہ اسٹنٹ کمشنر جھنگ نے نوٹس لیتے ھوےاس کام میں ملوث افرد کیخلاف کریک ڈوان کرنے کیلئے سیف اللہ بھٹی ڈی ایس پی سرکل۔کوٹاسک سونپ دیا ھے