گلوکاری و اداکاری ایک ساتھ جاری رکھوں گی :کنزیٰ روز

Published on August 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 624)      No Comments

گلوکاری و اداکاری ایک ساتھ جاری رکھوں گی :کنزیٰ روز
لالی ووڈ سے فلموں کی آفرز آرہی ہیں مگر معیاری فلم ہی سائن کرونگی:انٹرویو
لاہور (یو این پی )پاکستان کی معروف گلوکارہ و اداکارہ گنزیٰ روز نے اپنے خصوصی انٹر ویو میں کہا ہے کہ گلوکاری و اداکاری ایک ساتھ جاری رکھوں گی کیونکہ یہ میرا بچپن کا شوق ہے لالی ووڈ سے فلموں کی آفرز آرہی ہیں مگر معیاری فلم ہی سائن کرونگی کیو نکہ میں نے ہمیشہ معیاری کا م کو ہی ترجع دی ہے معیاری کام ہی میری کامیابی کا راز ہے ، کنزیٰ روز نے یو این پی سے مزید باتیں کرتے ہوے کہا کہ پاکستان میں اب معیاری فلمیں بننا شروع ہو گئی ہیں تا ہم اس کیلئے فلم انڈسٹری کے لوگوں کو مزید محنت کرنی ہو گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme