افضل ماہی نے البم ’’ساریاں عیداں ‘‘ کے ٹائٹل گانے کی ویڈیو کی عکسبندی مکمل کر لی

Published on August 25, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 465)      No Comments

افضل ماہی نے البم ’’ساریاں عیداں ‘‘ کے ٹائٹل گانے کی ویڈیو کی عکسبندی مکمل کر لی
،،تیرے باجوساریاں عیداں ،، میں نے اسپیشل بڑی عید پر اپنے چاہنے والوں کیلئے تیار کیا ہے :افضل ماہی
لاہور(یوا ین پی) معروف پنجابی گلوکارافضل ماہی نے اپنے البم ’’ساریاں عیداں ‘‘ کے ٹائٹل گانے کی ویڈیو کی عکسبندی مکمل کر لی ہے جو بڑی عید کے موقعہ پر ریلیز کیا جائے گا اس البم میں افضل ماہی نے بولیا ماہیے بھی ریکارڈ کیے ہیںیہ البم باؤجی الیون سٹوڈیو لاہورمیں ریکارڈکیا گیا جبکہ شاعر ایم زاہد ملک اور ویڈیو بائے عثمان علی ہے۔گلوکار افضل ماہی نے یو این پی سے باتیں کرتیں ہوے کہا کہ ،،تیرے باجوساریاں عیداں ،، میں نے اسپیشل بڑی عید پر اپنے چاہنے والوں کیلئے تیار کیا ہے اس گیت کی ویڈیو بھی منفرد انداز میں تیارکی گئی ہیں اور انشااللہ میرا یہ گیت پوری دنیا میں مقبول ہو گا ۔

Readers Comments (0)