دنیا بھر میں فیس بک سروس ڈاؤن

Published on August 27, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 686)      No Comments


لاہور(یواین پی) سوشل ویب سائٹس فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس ایک بار پھر دنیا بھر میں ڈاؤن ہو گئی ہے۔ رواں ہفتے میں تیسری بار فیس بک کی سروس میں خرابی پیش آئی ہے، 23 اور25 اگست کو بھی کئی ممالک میں فیس بک سروس متاثر ہوئی تھی۔ اس بار پاکستان، امریکا اور برطانیہ سمیت دیگر ممالک میں ایک ساتھ فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس ڈاؤن ہوئی ہے۔ پاکستان میں شام 6 بج کر 40 منٹ کے بعد فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس مسئلے کا شکار ہوئی جس کے بعد صارفین کو سوشل ویب سائٹس استعمال کرنے میں زحمت کا سامنا کرنا پڑا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes