میڈم سمیرہ عزیز کی نئی دوکان “خماسیات” کا گزشتہ شب جدہ میں شاندار افتتاح

Published on August 27, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 696)      No Comments


جدہ  ( زکیر احمد بھٹی )جدہ کی ممتاز سماجی اور کاروباری شخصیت و میڈیا پرسنلٹی میڈم سمیرہ عزیز کی نئی دوکان “خماسیات” کا گزشتہ شب جدہ میں شاندار افتتاح ہوا جس میں معززین جدہ نے بھرپور شرکت کی دوکان میں مختلف اقسام کی گھریلو استعمال کی اشیاء کے علاوہ اسکول کی اسٹیشنری کے آئیٹم اور خواتین کے لئے کاسمیٹکس انتہائی کم قیمت پر دستیاب ہیں جدہ کے معروف صحافی و سماجی شخصیت سید شہاب الدین نے افتتاحی تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کی اور سمیرہ عزیز کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے انکی کاوشوں کو بہت سراہا ایک اور معروف سماجی و کاروباری شخصیت شیخ لقمان نے سمیرہ عزیز کو نئی دوکان کھولنے پر مبارکباد دی اور  کاروبار میں ترقی کے لئے دعا کی افتتاح کے موقع پر  سعودی عرب میں مقیم مختلف ملکوں کے افراد نے شرکت کی  سعودی عرب .پاکستان  .انڈین .فلپائن  بنگلہ دیش   مصر.  سری لنکا  یمن  .کے افراد نے شرکت کی میڈم سمیرہ عزیز نے آنے والے تمام مہمانوں  کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes