لاہور(یو این پی)فلم ،ٹی وی اور اسٹیج کی مایہ نازاداکارہ نداملک کی گزشتہ روز اکیسویں سالگرہ منائی گئی ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ نداملک نے گزشتہ روز اپنی اکیسویں سالگرہ کی تقریب اقبال ٹاون لاہور کے مقامی ہوٹل میں سجائی جس میں فلم ،ٹی وی اور تھیٹر کی نامور شخصیات نے شرکت کی اور اداکارہ ندا ملک کیلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔