اداکارہ میگھا کی ڈیڑھ سال بعد اسٹیج پر واپسی

Published on August 31, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 694)      No Comments

اداکارہ میگھا کی ڈیڑھ سال بعد اسٹیج پر واپسی
میری نئے انداز میں پرفارمنس شائقین کو پہلے سے بھی زیادہ پسند آئے گی:میگھا
لاہور(یو این پی)اداکارہ میگھا کی ڈیڑھ سال بعد اسٹیج پر واپسی ،عید الاضحےٰ کے دن سے الحمرا1میں اپنے فن کا جادوجگا رہی ہے ۔ اداکارہ میگھا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میری ڈیڑھ سال بعد اسٹیج کیا دنیا میں واپسی ہے اور میں ایک نئے اندازمیں پرفارمنس کررہی ہو ں میری نئے انداز میں پر فارمنس میرے چاہنے والے شائقین کو پہلے سے بھی زیادہ پسند آئے گی۔یو این پی کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ پروڈیوسرز ،ڈائریکٹر زاور میرے چاہنے والے شائقین کا پیار مجھے اسٹیج پر واپس لے آیا ہے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme