بڑی عید سے قبل سلطنت عباسیہ نے پٹرول مہنگا کرکے عوام کے گلے پہ چھری چلا دی

Published on August 31, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 492)      No Comments

لاہور(یواین پی )حکومت نے عید سے قبل پٹرول کی قیمت میں دو روپے اضافہ کر دیاہے۔
تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کا کہناہے کہ پٹرول کی قیمت میں دو روپے اضافہ کیا گیاہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 71روپے 50پیسے فی لیٹر ہو گی جبکہ ڈیزل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔پٹرول کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر سے ہو گا۔اوگرا کی جانب سے وزارت خزانہ کو پٹرول کی قیمت میں اضافے کی تجویز پیش کی گئی ہے جسے منظور کرتے ہوئے اعلان کر دیا گیاہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes