سونیا ملک پنجاب ہال باغ جناح میں عید پلے ’’بکرے شرارتی ‘‘ کریں گی

Published on September 1, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 492)      No Comments

سونیا ملک پنجاب ہال باغ جناح میں عید پلے ’’بکرے شرارتی ‘‘ کریں گی
لاہور (یو این پی)سونیا ملک پنجاب ہال باغ جناح لاہور میں عید پلے ،،بکرے شرارتی ،، میں پرفارم کر رہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق بڑی عید کے موقعہ پر پنجاب ہال باغ جنا ح لاہور میں اسٹیج ڈرامہ ،،بکرے شرارتی ،،پیش کیا جارہا ہے جس میں معروف اداکارہ سونیا ملک اپنے فن کے جلوے دیکھا رہی ہے کاسٹ میں سونیا ملک کے علاوہ فیروزہ خان،کوئل سنی،چاہت ،نداخان ،رحمان شوکی،عمران بیگ ،گلفام ودیگر فنکار شامل ہیں ،اداکارہ سونیا ملک کا کہنا ہے کہ ہمارا اسٹیج ڈرامہ عید کی نسبت سے تیار کیا گیا ہے جو عید کے موقعہ پر شائقین کی خوشیو ں کو اور بھی دبالا کر دے گا ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes