شوبز میں کام کرنا اتنا احسان نہیں جتنا ہم لوگوں نے سمجھ لیا ہے

Published on September 6, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 419)      No Comments

شوبز میں کام کرنا اتنا احسان نہیں جتنا ہم لوگوں نے سمجھ لیا ہے
معیاری کام ہی فنکار کی پہچان ہے ،ثنا ء خان کی گفتگو
لاہور(یو این پی)معروف ماڈل و اداکارہ ثناء خان نے ہمارے نمائندے سے خصوصی بات چیت کرتے ہوے کہا کہ آج جس مقام پر ہو ں محنت لگن اور اپنے معیاری کام کی وجہ سے ہوں کیو نکہ معیاری کام ہی فنکار کی پہچان ہے ،ایک سوال کے جواب میں ثناء خان کا کہنا ہے کہ کبھی کسی سے حسد نہیں کیا حسد کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا،حسد کرنے کی بجائے ہم اپنے کام پر توجہ دے تو کامیابی ہی کامیابی ہے،شوبز میں کام کرنا اتنا احسان نہیں جتنا ہم لوگوں نے سمجھ لیا ہے اس میں بڑی محنت کرنی پڑتی ہے اور بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes