این اے 120 میں رینجرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

Published on September 8, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 309)      No Comments


لاہور:(یو این پی) صوبائی دارلحکومت میں این اے 120 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے رینجرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ رینجرز کی 4 کمپنیاں 15 ستمبر سے 18 ستمبر تک ڈیوٹی پر تعینات رہے گی۔ رینجرز کو الیکشن کمیشن اور محکمہ داخلہ سے مکمل رابطے میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سے الیکشن کمیشن کی ہدایت پر رینجرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog