معروف کامیڈین عابد شاہ اورمحفل تھیٹر کےاسٹیج مینجراشفاق چوہدری کا ایکسیڈنٹ،عابد شاہ کی حالت تشویش ناک

Published on September 8, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 299)      No Comments

معروف کامیڈی عابد شاہ کی حالت تشویشناک
لاہور (یواین پی) معروف کامیڈین عابد شاہ اور محفل تھیٹر کے اسٹیج مینجر اشفاق چوہدری کا ایکسیڈنٹ، تفصیلات کے مطابق کامیڈین عابد شاہ اور محفل تھیٹر کے اسٹیج مینجر اشفاق چوہدری موٹر سائیکل پر سوار شاہ نور سٹوڈیوفلم کی ڈیل کیلئے جا رہے تھے کہ راستے میں ان کا ایکسیڈنٹ ہوگیا- ایکسیڈنٹ کے نتیجے میں اداکارہ عابد شاہ کو شدید چوٹیں لگیں تاہم اشفاق چوہدری محفوظ رہے. عابد شاہ جناح اسپتال میں زیر علاج ہیں تاہم ان کی حالت تشویشناک ہے-

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy