کوشش کرتی ہو ں شائقین کی پسند کے مطابق پرفارمنس دوں:میگھا
لاہور (یو این پی )اسٹیج کی قاتلا اداکارہ میگھا نے یوا ین پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے کہا کہ ہر اسٹیج ڈرامہ میں نیوڈانس آئٹم پیش کرنا میرا شوق ہے اور کوشش کرتی ہو ں شائقین کی پسند کے مطابق پرفارمنس دوں اور یہ ہی میری کامیابی کا راز بھی ہے ،یو این پی کے مطابق اداکار میگھا کا کہنا ہے شوبز کی دنیا میں کام کرنا احسان نہیں پر محنت اسے احسا ن بنا دیتی ہے اور میر ا نیو آنے والے فنکاروں کو خصوصی مشورہ ہے کہ محنت کرتے رہیں انشااللہ ایک دن کامیابی مقدر بن جائے گی کیو نکہ محنت رنگ ضرور لاتی ہے