میرے چاہنے والے شائقین مجھے ہر کردار میں پسند کرتے ہیں :سونیا سیٹھی

Published on September 11, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 819)      No Comments

میرے چاہنے والے شائقین مجھے ہر کردار میں پسند کرتے ہیں :سونیا سیٹھی
فنکار وہی ہوتا ہے جو اپنے فن کی بدولت شائقین کے دلوں کو جیت سکے:اداکارہ
لاہور(یو این پی)پاکستانی اداکارہ سونیا سیٹھی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فنکار وہی ہوتا ہے جو اپنے فن کی بدولت شائقین کے دلوں کو جیت سکے،کیونکہ فن ہی تو فنکار کی پہچان ہے اور کی بدولت ہی شائقین کے دلوں کو جیتا جا سکتا ہے ،سونیا سیٹھی کا مزید کہا کہ میں خوش قسمت ہو ں کہ میرے چاہنے والے شائقین مجھے ہر کردار میں پسند کرتے ہیں اور میری ہمیشہ کوشش بھی ہوتی ہے کہ میں اپنے چاہنے والے شائقین کی پسند پر پوری اترو اور اس میں کامیاب بھی ہوں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题