حلقہ این اے 120 الیکشن کون جیتے گا؟؟؟انٹیلی جنس ایجنسیوں نے رپورٹ میں اعلان کر دیا

Published on September 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 362)      No Comments


اسلام آباد(یو این پی) حلقہ این اے 120کے الیکشن کیلئے سیاسی گہما گہمی اپنے عروج پر ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف اپنی اپنی امیدواران کی کامیابی کیلئے بھرپور مہم جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن سول انٹیلی جنسی ایجنسیوں نے بھی ایک حیران کن رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ نے مسلم لیگ (ن) کو اس الیکشن کیلئے فیورٹ قرار دے دیا ہے۔ سول انٹیلی جنس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کسی حلقہ این اے 120کے الیکشن میں کسی بھی اپ سیٹ کی امید نہیں ہے۔ اور بیگم کلثوم نواز بھاری مارجن سے یہ الیکشن جیت جائیں گی ۔اگر کسی بھی وجہ سے الیکشن کا ٹرن آئوٹ کم بھی رہا تو بھی مسلم لیگ (ن) ہی این اے 120میں واضح برتری حاصل کر لے گی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme