مشکلات میں کمی، سنجے دت کی دبئی میں پاکستانی پیر سے ملاقات

Published on September 15, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 339)      No Comments


دبئی(یو این پی)پاکستانی پیر صوفی جمیل سے ملاقات میں سنجے دت نے اپنے لیے خاص دعا کرنے کا کہا۔  بُرا وقت ٹالنے کیلئے بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے اپنی کوششیں تیز کر دیں اور انہی کوششوں میں انہوں نے پاکستانی پیروں سے رابطے کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ اس حوالے سے سنجے دت کی دبئی میں پاکستانی پیر صوفی جمیل سے ان کے آستانے پر ملاقات ہوئی۔ صوفی جمیل سے ملاقات میں سنجے دت نے اپنے لیے خاص دعا کرنے کا بھی کہا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes