شالیمار تھیٹرمیں’’موجا لٹو‘‘ جمعہ22ستمبرسے شروع

Published on September 21, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 405)      No Comments

شالیمار تھیٹرمیں’’موجا لٹو‘‘ جمعہ22ستمبرسے شروع

کاسٹ میں پائل چوہدری ،لیلیٰ صدیقی،کرینہ جان،روشنی خان،لکی ڈیئر،گڈو کمال،ساقی خان اور ایم اے ٹھاکر شامل
لاہور(سات رنگ نیوز)ڈاکٹر اجمل ملک کا نیو پلے،،موجا لٹو،، شالیمار تھیٹربندیا روڈ لاہور میں جمعہ 22ستمبرسے شروع،کاسٹ میں پائل چوہدری ،لیلیٰ صدیقی،کرینہ جان،روشنی خان،لکی ڈیئر،گڈو کمال،ساقی خان اور ایم اے ٹھاکر و دیگر فنکار شامل،جبکہ ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک اور پروڈیوسر ملک طارق ہیں ۔ڈاکٹر اجمل ملک کا کہنا ہے کہ اسٹیج ڈرامہ ،،موجا لٹو ،، کی کہانی منفرد تیار کی ہے جس میں ایک بہت بڑا سبق ہو گا جو شائقین کو پسند آئے گا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes