معروف فوک گلوکارہ حنا ملک اب کمرشل بھی کرنے لگیں‌

Published on September 22, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 383)      No Comments

میری آواز کو شائقین موسیقی نے پذیرائی دی میرے چاہنے والے میرے کمرشل بھی پسند کرینگے
لاہور(یواین پی)معروف فوک گلوکارہ حنا ملک اب کمرشل بھی کرنے لگیں‌ انہوں‌نے پہلے بارمعروف کمرشل ڈائیریکٹر اور ہدایت کار زوہیب رمضان بھٹی کے کمر شل میں نہایت شاندارپرفارمنس دی اور یہ کمرشل اشتہار مختلف ٹی وی چینلز پر آن ائیر ہوچکا ہےگلوکارہ حنا ملک نے یونی ویژن نیوز سے باتیں‌کرتے ہوئے بتایا کہ جب انہیں‌ کمرشل اشتہار میں‌ زوہیب رمضان بھٹی کی طرف سے کام کی آفر ہوئی تو میں اس پیشکش کو ٹھکرا نہ سکی کیونکہ کمرشل کی دنیا میں‌ان کا ایک بلند مقام ہےاب گلوکاری کے ساتھ ساتھ کمرشل بھی کرتی رہوں‌گی میری آواز اور پرفارمنس کو جس طرح شائقین موسیقی نے پذیرائی دی ہے مجھے یقین ہے میرے چاہنے والے میرے کمرشل بھی پسند کرینگے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes