لندن(یو این پی) انڈر ٹیکر کی ریسلنگ ایرینا میں واپسی نئی بات نہیں ہے، اطلاعات موجود ہیں کہ وہ ایک مرتبہ دوبارہ ایک آخری مقابلے کے لئے ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی کریں گے۔ معروف ریسلر اپنا آخری مقابلہ جان سینا کے ساتھ کھیلنے کے لئے بے تاب ہیں، اس کے لیے ان کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری ہیں۔ دونوں ریسلر کا مقابلہ سروائیوز سیریز میں متوقع ہے۔