پاکستان فلم انڈسٹری میں نیو ٹیلنٹ کو موقعہ دینے کی اہم ضرورت ہے:چاند انصاری

Published on September 27, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 398)      No Comments

پاکستان فلم انڈسٹری میں نیو ٹیلنٹ کو موقعہ دینے کی اہم ضرورت ہے:چاند انصاری
ہمارے پاس زبردست ٹیلنٹ موجود ہے جوکہ پاکستان فلم انڈسٹری کو اس کا روشن مستقبل دے سکتے ہیں 
لاہور(یو این پی) ماڈل و اداکار چاند انصاری نے ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ پاکستا ن فلم انڈسٹری میں نیو ٹیلنٹ کو موقعہ دینے کی اہم ضرورت ہے ،ہمارے پاس زبردست ٹیلنٹ موجود ہے جوکہ پاکستان فلم انڈسٹری کو اس کا روشن مستقبل دے سکتے ہیں ،مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ نیو ٹیلنٹ کو موقعہ نہیں دیا جاتا ،ایک سوال کے جواب میں چاند انصاری نے کہا کہ ہماری شوبز انڈسٹری میں کچھ ایسے لوگ بھی ہے جن کے پاس کام کے سلسلے جائے تو کہتے ہیں کیا لے کر آئے ہو اور کیا دے کر جاؤنگے ایسے لوگوں کی وجہ سے پوری شوبز انڈسٹری پر بہت برا اثر پڑ رہا ہے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题