کراچی… شادی کے بعد بھی وینا ملک کی اسکینڈلز سے جان نہ چھوٹی۔ ان کے خلاف بھارت میں پرچے کٹ گئے ہیں۔وینا ملک کے خلاف ایف آئی آربھارتی بزنس مین پرشانت پرتاب اور ان کی والدہ نے درج کرائی ہیں۔ انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ وینا ملک نے انہیں دھمکی آمیز کالیں کی ہیں۔ وینا ملک نے مبینہ طور پر انہیں بدنام کرنے کی بھی دھمکی دی ہے۔