ایران سے درآمدٹماٹر کراچی پہنچ گیا

Published on September 28, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 681)      No Comments


اسلام آباد / کراچی(یوا ین پی)ایرانی ٹماٹر کے پہنچتے ہی قیمت پچاس روپے تک کم کردی گئی۔ یو این پی کے مطابق طلب ورسد کی وجہ سے مسئلہ تھا، جس کے لئے انتظامیہ تیار نہیں تھی۔ میڈیا کی نشاندہی نے مسئلہ حل کرایا۔ ایران سے 35 سے 40 ٹرکس منڈی پہنچے تو 15 کلو ٹماٹر کی پیٹی 800 روپے تک سستی ہوکر 1500 سے 1800 روپے کی ہوگئی۔منڈی میں درجہ اول ٹماٹر 166 روپے سے کم ہو کر 120 روپے کلو ہوگیا جبکہ درجہ دوم 90 روپے تک فروخت ہوا۔ریٹیل بازاروں میں ٹماٹر 50 روپے کم ہو کر150 روپے کلو ہوگیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog